-
ایران اور 6 ممالک کی شرکت سے ہندوستان میں علاقائی سکیورٹی کی کانفرنس شروع
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸ایران اور 6 ممالک کی شرکت سے افغانستان کے موضوع پر علاقائی سکیورٹی کی کانفرنس آج صبح نئی دہلی میں ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کی صدارت میں شروع ہو ئی ۔
-
پاکستان کے وزیراعظم سپریم کورٹ پہنچ گئے
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران اس ملک کے وزیراعظم کو طلب کر لیا۔
-
شام پر ترکی کا ڈرون حملہ ، 3 شامی باشندے جاں بحق
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶شام کے شہر قامشلی میں ترکی کے ڈرون حملے میں 3 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکہ ویانا میں تعمیری مذاکرات کے درپے۔؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے ہونے والے مذاکرات کے موقع پر دعوی کیا کہ واشنگٹن ویانا مذاکرات کے تعمیری ہونے کے درپے ہے۔
-
عرب امارات کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، 10 سال بعد شام کا دورہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸عرب ذرائع کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے 10 سال بعد شام کا دورہ کیا ہے۔
-
یمنی فوجی مآرب شہر کے دروازے تک پہنچ گئے، مآرب شہر کی آزادی کے آثار نمایاں
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵یمنی فوج اور رضاکار فورس کی شہر مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیل کے 6 میزائلوں کو تباہ کردیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴شام کے فضائی دفاعی نظام نے مغربی شہر حمص پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱نشرہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2021
-
ایران کی طاقت کے سامنے امریکہ جھک گیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲ایران کے جوانوں نے ذوالفقار 1400 فوجی مشقوں کے دوران امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔
-
ہندوستان کے اسپتال میں آتشزدگی، چار بچوں کی موت
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴مدھیہ پردیش کے مرکز بھوپال کے حمیدیہ اسپتال میں کل رات خطرناک آتشزدگی کا حادثہ رونما ہوا ہے۔