-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷نشرہونے کی تاریخ 15/ 10/ 2021
-
سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے: سعودی وزیر خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ریاض ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے۔
-
پاکستان میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا مسئلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷پاکستان میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں تعطل کی اصل وجہ سامنے آ گئی
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے اور افغانستان کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
کشمیرمیں خونریز تصادم، 2 فوجی اہلکار ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےمینڈھر پونچھ میں عسکریت پسندوں کیساتھ ایک اور خونریز تصادم میں فوجی افسر اور ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید طور پر زخمی ہوا۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین فائرنگ کا تبادلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱آذربائیجان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی فوج اور آرمینیا کے مسلح افراد کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
تائیوان میں 13منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ سے 46 افراد ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹تائیوان میں 13منزلہ عمارت میں آگ لگ لگنے کی وجہ سے 46 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
لبنان میں عام سوگ، تمام کاروباری مراکز بند
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲لبنان کی حکومت نے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد کی شہادت اور 60 کے زخمی ہونے پر آج جمعہ کے روز اس ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر سامرا کی فضا سوگوار
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت 8 ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں ہوئی۔
-
صیہونی پولیس کی بربریت، ایک فلسطینی شہید
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶غرب اردن کے علاقے بیت لحم میں صیہونی پولیس نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مارکر شہید کر دیا۔