-
کیتھولک چرچ میں بچوں سے بدفعلی پر پوپ فرانسس کا رد عمل
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں سے بدفعلی کے متعلق رپورٹ پر پوپ فرانسس نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
نائب امریکی وزیرخارجہ کو پاکستان میں استثنیٰ
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷حکومت پاکستان نے امریکی نائب وزیرخارجہ کی پاکستان آمد کے موقع پر انہیں ہرقسم کی تلاشی سے مبرا کردیا۔
-
یمنی جیالوں نے سعودی عرب کا ایک اور ڈرون مار گرایا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴یمنی جیالوں نے سعودی عرب کے ایک اور جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
علاقے میں اسرائیل کے اقدامات پر روس کو ہوشیار رہنا چاہئیے: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ ممکنہ طور پر سرحدوں کی تبدیلی، دہشتگردوں کی موجودگی اور علاقے میں غاصب اسرائیل کی جانب سے علاقے کے حالات کو خراب کرنے سے متعلق اسرائیل کی حرکتوں اور اقدامات سے ہوشیار رہے۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن کیلئے باہمی تعاون ، معاشی تعلقات کو فروغ دینا اور تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ان کے دورہ پاکستان کے اہم موضوعات میں سے ہے۔
-
سعودی عرب میں قطیف سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف میں کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی۔
-
نجف اشرف میں حشد الشعبی کے 7 ہزار جوان تعینات
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲الحشد الشعبی نے نجف اشرف میں 7 ہزار سکیورٹی فورسز تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 05/ 10/ 2021
-
رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن(ع) پرعالم اسلام سوگوار و عزادار
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔
-
ہم ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں : راہل گاندھی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ستیہ گرہ رکے گا نہیں ۔