SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • افغانستان کے 143 پائلٹ گرفتار

    افغانستان کے 143 پائلٹ گرفتار

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲

    تاجیکستان کی حکومت نے اگست کے مہینے میں 143 افغان پائلٹوں کو گرفتار کر لیا جو طالبان کے انتقام کے خوف سے افغانستان سے بھاگ کر تاجیکستان پہنچے تھے۔

  • برطانیہ کے وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا ردعمل سامنے آ گیا

    برطانیہ کے وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا ردعمل سامنے آ گیا

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی وزیر خارجہ لیز ٹروس کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نعرے کبھی بھی قانونی احکامات کا جواب نہیں بن سکتے۔

  • عراق پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرے: عمران خان

    عراق پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرے: عمران خان

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶

    پاکستان اور عراق کے وزراء اعظم نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو جانبہ تعلقات کے فروغ، اربعین حسینی کے موقع پر پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرنے اور اسی طرح افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • عالمی برادری کو افغانستان کی انسانی ضروریات کیلئے اکٹھا ہونا چاہئے: ہندوستان

    عالمی برادری کو افغانستان کی انسانی ضروریات کیلئے اکٹھا ہونا چاہئے: ہندوستان

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴

    ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان حکام کو چاہئیے کہ وہ اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۷

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 09/ 2021

  • امریکہ میں فائرنگ سے 14 ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 14 ہلاک و زخمی

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴

    امریکہ میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں سالانہ ہزاروں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔

  • افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید

    افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷

    سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکہ، روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے طالبان پر افغانستان میں مشترکہ اور تمام اقوام کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور دیا ہے۔

  • کشمیر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵

    پولیس کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند کی تحویل سے ایک پستول اور کچھ گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔

  • یورپی یونین کے کردار پر پاکستان کی کڑی نکتہ چینی

    یورپی یونین کے کردار پر پاکستان کی کڑی نکتہ چینی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد کے خلاف یورپی یونین کی حالیہ قرارداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس پر کڑی نکتہ چینی کی اور اس پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔

  • افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کئے جائیں: چین

    افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کئے جائیں: چین

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶

    چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کئے جائیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۳ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS