-
شام میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴شام میں امریکہ ایک نیا فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کی۔
-
ہندوستان: 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 500 افراد جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
کابل دھماکوں میں 13 امریکی اور 28 طالبان ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے 3 دھماکوں میں بچوں، طالبان اور امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوئے۔
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 95 افراد انتقال کرگئے۔
-
امریکہ و برطانیہ کو کابل دھماکوں کا پہلے سے علم تھا ؟
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷امریکہ اور برطانیہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں اور انھیں انسانی جانوں سے زیادہ ان کے مفادات عزیز ہیں ۔
-
امریکہ افغان شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہا: طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل یکے بعد دیگرے ہونے والے 3 دھماکوں نے امریکی دہشتگرد فوجیوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
-
کابل میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 240 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ایک بار پھر دہشتگردی کے واقعات رونما ہوئے۔
-
شامی فوج کے راستے میں دھماکہ 10 جاں بحق و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق درعا میں شامی فوج کے کاروان کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، البیضا، الجوف اور صعدہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔