-
بارسلونا کلب کے مالی حالات خراب، لیونل میسی نے بارسلونا کو خیر باد کہہ دیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو 21 سال بعد خیر باد کہہ دیا ہے۔
-
پاکستان میں مندر پر حملہ، وزارت خارجہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طلبی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷ہندوستان نے پاکستان میں ایک مندر پر ہونے والے حملے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں اور جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایران کے نئے صدر کا موقف
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵ایران کے نئے صدر نے حلف اٹھانے کے بعد حاضرین سے خطاب کیا اور اپنی حکومت کی داخلہ اور خارجہ پالیسی پر روشنی ڈالی۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ 6 افراد ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷امریکہ کے الاسکا میں پیش آنے والے طیارہ حادثے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے اقدامات
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴سندھ حکومت نے کراچی میں 8 محرم الحرام سے 3 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
سعودی عدالت کا فیصلہ ؛ 111 حجاج کی ہلاکت کے تمام ملزمان بری
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱تقریبا 6 برس قبل مکۂ مکرمہ میں پیش آنے والے 111 افراد کے ہلاکت خیز واقعے کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
-
سعودی اتحاد بھی اسرائیل کے نقش قدم پر گامزن
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷اسرائیل کی جانب سے فلسطین اور لبنان میں آئے روز جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی راہ پر گامزن رہتے ہوئے یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد بھی مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
عراق اب امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کیلئے نا امن ہو گیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱نشرہونے کی تاریخ 04/ 08/ 2021
-
دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے تیز رفتار پھیلاؤ سے آئندہ ہفتے دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد بیس کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔