-
ہندوستان میں پیگاسس جاسوسی معاملہ پر سیاسی بحران
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پیگاسس جاسوسی معاملہ ، کسانوں کے احتجاج سمیت مختلف امور پر حزب اختلاف کے جارحانہ موقف کی وجہ سے لوک سبھا میں تعطل پر حکومت سے تبادلہ خیال کیا۔
-
افغان فوجی ، افغان حکام کے حوالے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حملوں کے دوران پاکستان جانے آنے 5 افسروں سمیت 46 افغان فوجیوں کو ان کے ہتھیاروں اور آلات سمیت نواں پاس کے مقام پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
-
نجیب میقاتی لبنان کے عبوری وزیراعظم
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷لبنانی پارلیمنٹ کے اراکین نے سابق وزیراعظم نجیب میقاتی کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲اسرائیل کی جیل میں قید 14 فلسطینیوں نے بغیر کسی الزام کے غیر قانونی طور پر گرفتاریوں پر بطور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
عراق: داعش کا خطرناک سرغنہ گرفتار
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵عراق کی خفیہ سیکورٹی ادارے کے اہلکاروں نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری، 2 یمنی شہید
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۲جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵نشرہونے کی تاریخ 26/ 07/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵نشرہونے کی تاریخ 25/ 07/ 2021
-
حکومت یمن اور جارح سعودی اتحاد میں قیدیوں کا تبادلہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵یمن کی قومی حکومت نے صنعاء میں جارح سعودی اتحاد کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی خبر دی ہے۔
-
مراکش کے لیے اسرائیل کی براہ راست پروازیں
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے شمالی مغربی افریقی عرب ملک مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی ہیں۔