-
کشمیر میں 4 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کشمیری عوام کے خلاف آپریشن کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
-
فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں خونریز جھڑپیں،31 صوبوں میں کرفیو نافذ
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳افغانستان میں خونریز جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں افغان حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
-
کشمیر: سخت سکیورٹی میں پولنگ جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات آج ہو رہے ہیں۔
-
صیہونی فوج کی بربریت، 3 فلسطینی زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳صیہونی حکومت کے غیر قانونی و غیر انسانی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں کم از کم 3 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
سعودی عرب پر ڈرون حملہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹یمنی افواج کی جانب سے جنوبی سعودی عرب کے جیزان علاقے پراہم ترین فوجی مراکز پر ڈرون اور میزائلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳نشرہونے کی تاریخ 24/ 07/ 2021
-
آذربائیجان اور آرمینیا تحمل کا مظاہرہ کریں : ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳ایران نے تناو اور تنازعات پر قابو پانے اور جنوبی قفقاز کے علاقے میں جلد سے جلد پائیدار امن کے حصول کی ضرورت پر زور دیا۔
-
برطانیہ میں پاکستان کے خلاف مظاہرہ اور پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔
-
جرمنی اور یورپ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷سیلاب نے جرمنی اور یورپ میں بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔