-
امریکی ویکسین کے سائیڈ افیکٹس
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپیں
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپیں شروع ہوئی ہیں۔
-
یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷جارح سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے یمنی کے ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ اس سلسلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
-
لاہورمیں خوفناک دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں دور تک سنائی گئی ۔
-
امریکہ کی صحافتی دہشتگردی، آزادی اظہار رائے کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پریس ٹی وی نے امریکہ کی جانب سے آزادی اظہار رائے اور صحافتی آزادی پر قد غن لگائے جانے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پریس ٹی وی کی صحافتی سرگرمیاں آئی آر ( ir ) پر بدستور جاری رہیں گی۔
-
انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف رپورٹ سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کیجانب سے ایران مخالف رپورٹ کے رد عمل میں کہا کہ یہ دستاویز بالکل سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے اور بڑے پیمانے پر غلط معلومات اور بیانات پر مشتمل ہے۔
-
بورکینا فاسو میں دہشتگردی 11 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲تشدد زدہ مشرقی افریقی ملک بورکینا فاسو میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 11 پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔
-
دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کوختم کیا جائے: ہندوستان
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۰ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور افغانستان میں دیرپا امن کے قیام کے لئے کوشش کی جانی چاہئیے۔
-
سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
امریکہ مخالف عمران خان کے بیان پر امریکی حکام می کھلبلی مچ گئی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں دو عشروں کی امریکی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اس جنگ نے پاکستان کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔