-
امریکہ مخالف عمران خان کے بیان پر امریکی حکام می کھلبلی مچ گئی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں دو عشروں کی امریکی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اس جنگ نے پاکستان کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، ایندھن کے حامل بحری جہاز کو روک دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۹سعودی،امریکی جارح اتحاد نے یمنی عوام کیلئے ایندھن کے حامل ایک بحری جہاز کو روک دیا ہے۔
-
صیہونیوں کا شیخ جراح کے مکینوں پر حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۶فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مقبوضہ قدس کے علاقے شیخ جراح کے مکینوں پر حملہ کیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴نشرہونے کی تاریخ 22/ 06/ 2021
-
نائیجریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰نائیجریا میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
امریکی ڈرون سرنگوں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مأرب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کو اڈے دینے کی صورت میں پاکستان میں دوبارہ دہشتگردی ہوسکتی ہے: عمران خان
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کی جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے وہ کیسے یہ جنگ جیت سکتا ہے۔
-
بغداد ایرپورٹ پر ڈرون حملہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے بغداد انٹرنیشنل ایر پورٹ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
افغانستان کے صدر نے دی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳افغانستان کے صدر نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
-
ایران میں انتخابات کے موقع پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران میں صدارتی انتخابات کے موقع پر دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے انقلاب مخالف دہشتگردوں کے 3 نیٹ ورک کو تباہ کردیا ہے۔