-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹قطر نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے۔
-
ماحولیات کا عالمی دن
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷پاکستان کی میزبانی میں اس بار ماحولیات کا عالمی دن دبیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔
-
کیا پاکستان ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پرعمل کر رہا ہے۔؟
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶نشرہونے کی تاریخ 04/ 06/ 2021
-
افغانستان میں جھڑپیں اور دھماکے 103 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
خمینی بت شکن کی برسی دنیا بھر میں منائی گئی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی، 15 فلسطینی نوجوان زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسلامی جمہوری نظام کا قیام امام خمینی کا سب سے بڑا کارنامہ/ عوام انتخابات میں شرکت کا خود کو پابند سمجھیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن سے اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج پورا ایران امام خمینی (رح) جیسی عظیم شخصیت کی یاد میں سوگوار و عزادار ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امام خمینی (رح) کا ارادہ مضبوط اور مستحکم تھا اور خرد مند اور دور اندیش تھے۔
-
آہ خمینیؒ بت شکن
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی بتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
یکطرفہ پابندیاں غیر انسانی اور انسانیت کے خلاف ہیں: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲ایران نے یکطرفہ اقدامات اور پابندیوں کو غیر قانونی ، غیر اخلاقی ، غیر انسانی اور انسانیت کے خلاف جنگی جرائم قرار دیا۔