-
ویانا مذاکرات کا اگلا مرحلہ آخری ہو سکتا ہے: ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور اختتام پذیر ہو گیا۔
-
صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بڑی شکست
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷نیتن یاہو کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یائیر لاپید کی قیادت میں دوسرے اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق: اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کا انکشاف
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵عراق کی عوامی تحریک عصائب اهل الحق کے سیکریٹری جنرل نے اس ملک میں اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں موساد کے جاسوس تعینات ہیں۔
-
سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 138 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 138 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶نشرہونے کی تاریخ 02/ 06/ 2021
-
مادی طاقت ہی دنیا میں اقتدار کا سرچشمہ نہیں،عوام کے عزم و ارادے سے دنیا کی بڑی طاقتوں کو شکست دی جاسکتی ہے: جواد ظریف
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے بین الاقوامی نظام کی تبدیلی میں اسلامی انقلاب کے بنیادی کردار پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوان کے شہادت پسندانہ اقدام میں 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغان فٹ بال کی ترقی و پیشرفت کے لئے ایران کی کوشش
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ایران کی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ نے گزشتہ روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے افغان وزیر کھیل اور افغان نیشنل اولمپک کمیٹی کے عہدیداروں سے ملاقات میں کہا کہ ہم افغان فٹ بال کی ترقی اور پیشرفت کے لئے تیار ہیں۔
-
بگرام ایئربیس سے بھی امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸بگرام ایئربیس امریکی اور نیٹو افواج کے زیر استعمال رہنے والا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ 7 افراد جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳یوپی میں ہوئے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔