-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲نشرہونے کی تاریخ 29/ 05/ 2021
-
کرونا کے پهیلاؤ کی بابت ڈبلوایچ او کا انتباه
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا کی ستر فیصد آبادی کا ویکسینیشن ضروری ہے: ڈبلیو ایچ او
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱عالمی ادارہ صحت کے یورپی زون کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا اسی وقت ختم ہوسکتا ہے جب کم سے کم دنیا کے ستر فیصد لوگوں کو کورونا ویکسین لگادی جائے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰نشرہونے کی تاریخ 28/ 05/ 2021
-
بشاراسد بھاری اکثریت سے کامیاب
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۶شام میں صدارتی انتخابات کے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق بشاراسد بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
فلسطین میں مظالم کی تحقیقات ہونے پرنیتن یاہو بے نقاب ہو جائیں گے: شاہ محمود قریشی
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴پاکستان نے ایک بار پھر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں پانی کا بحران
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶پاکستان میں پانی کا بحران بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کو جوابدہ ہونا ہوگا: ایران
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸ایران نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی ریاست کے حالیہ وحشیانہ حملوں میں نہتے فلسطینیوں کی شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست کے حامیوں کو بھی انصاف کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے پر جوابدہ ہونا ہوگا۔
-
کشتی ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد جاں بحق
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ شمال مغربی نائجیریا میں 160 سے زیادہ مسافروں کو لے جانے والی ایک بھاری بھرکم کشتی دریائے نائیجر میں ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
شام میں بشار اسد کی کامیابی کا جشن
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔