-
سلامتی کونسل، انسانی حقوق کی قربانگاہ
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے سلامتی کونسل کو انسانی حقوق کی قربانگاہ بنادیا ہے۔
-
داعش کو پروان چڑھانے والے ممالک نے اپنا کام کردیا
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸لبنان کے دفاعی امور کی وزیر زينہ عکر نے وزارت خارجہ کی نگراں وزیر کا عہدہ سنبھال لیا۔
-
غزہ پر دوبارہ قبضہ خارج از امکان نہیں: صیہونی وزیراعظم کی گیدڑ بھپکی
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸امریکی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کے اپنے عزائم کا اعلان کیا ہے۔
-
آئرن ڈوم مکڑی کا جالہ؛ صیہونی کابینہ کا ہنگامی اجلاس حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی !
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کو حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی کردیا گیا۔
-
صیہونی جارحیت پرعالمی ردعمل
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
قدس شریف کا سودا کرنے والے مخمصے میں گرفتار
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰مقتدی صدر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا ایمان ہراسلحے سے زیادہ قوی اور طاقتور ہے۔
-
صیہونی فضائیہ کے اڈوں پر راکٹ حملوں سے تل ابیب کے ہوش اڑ گئے
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷فلسطینی استقامتی محاذ نے صیہونی فضائیہ کے 6 اڈوں پر حیران کن راکٹ اور میزائیل حملے کئے۔
-
سوڈان پر فرانس کی مہربانیاں
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰فرانس اور جرمنی نے سوڈان کو قرض کے بوجھ سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے کمانڈر پر ناکام قاتلانہ حملہ
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ محمد الضیف کو گزشتہ ہفتے قتل کئے جانے کی سازش ناکام ہوگئی۔
-
مراکش، نئی نسل میں مہاجرت کا رجحان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔