-
دنیا کے سترہ ملکوں میں ہندوستانی کورونا وائرس
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱صحت کی عالمی تنظیم ڈبلو ایچ او نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کا ہندوستانی ویرینٹ دنیا کے سترہ ملکوں میں پہنچ چکا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے تباہی جاری ایک دن میں 3300 افراد ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱ہندوستان میں کورونا کا قہرتھمنے کا نام نہیں لے رہا اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کے ساتھ روابط کی برقراری میں سعودی ولیعہد بن سلمان کی دلچسپی
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹سعودی عرب کے ولیعہد نے کہا ہے کہ ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہمیں توقع ہے کہ ایران کے ساتھ اچھے تعلقات بر قرار ہوں گے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سب سے بڑا وار سامنے آگیا اور یہ اس ملک میں کورونا وائرس سے یومیہ اموات کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
-
جوہری معاہدے میں واپسی کیلئے پہل امریکہ کو کرنی چاہئیے: چین
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں میں چین کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی اس لئے اب امریکہ کو ہی پہل کرنی چاہئیے اور ایران کے خلاف عائد تمام غیر قانونی پابندیوں کو ختم کرنا چاہئیے۔
-
داعش کی شکست کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سر جاتا ہے: جواد ظریف
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور عراق میں امن برقرار ہوا ہے اور داعش کو شکست ہوئی ہے اوراس کا کریڈٹ شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جاتا ہے۔
-
پاکستان نے کی ایران سے دو نئی سرحدی راہداریاں کھولنے کی درخواست
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷پاکستان کی حکومت نے ایران کے ساتھ تجارتی اور سرحدی لین دین کے فروغ کیلئے دو نئی سرحدی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴خودساختہ صہیونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵عراق کے صوبہ الانبار میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
ملک خالد ایئربیس پر ایک اور کامیاب ڈرون حملہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں خمیس مشیط میں واقع ملک خالد ہوائی اڈے پر ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے جو کامیاب رہا ہے۔