-
طالبان کو منشیات کی اسمگلنگ سے 400 ملین ڈالر کا فائدہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲طالبان کو افغانستان میں 2018 اور 2019 میں منشیات کی اسمگلنگ سے 400 ملین ڈالر کا فائدہ ہوا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۲ایران اور پاکستان کی بحری فورسز کے درمیان مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد ہوگا۔
-
میانمار کےصوبے کارین پر بمباری
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸میانمار کے فوجی حکمرانوں نے فوجی کودتا کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو سرکوب کرنے کے ساتھ اس ملک کے جنوب مشرقی علاقوں پر بمباری کی۔
-
برطانیہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا ہے۔
-
اردن میں شاہی حکومت کے خلاف بغاوت کی کوشش؛ شاہ عبدﷲ کے سوتیلے بھائی سمیت متعدد اعلی عہدیدارگرفتار
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵اردن میں بغاوت کرنے کی کوشش کے الزام میں شاہی خاندان کے کچھ لوگوں اور متعدد اعلی عہدیداروں کو گرفتار کر لیا گیا
-
عراق: دہشت گردوں کے ہتھیاروں کا انکشاف
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵عراقی سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ ہتھیاروں کو ضبط کیا ہے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل غرب اردن کے علاقے المغیر میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسمطینی زخمی ہوئے۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کا اہم بیان
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے اب ماضی جیسی صورتحال نہیں رہی ہے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ دیالی میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا وسطی ایشیا کے ممالک کا دورہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷ایران کے وزیر خارجہ 5 اپریل کو وسطی ایشیا کے 4 ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔