-
ہماری تحریک کامیاب ہو گی: کسانوں کا اعلان
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹ہندوستان میں کسان نریندرمودی حکومت کے سامنے ڈٹ گئے، مظاہرین کا کہنا ہے کسانوں کی تحریک انگریزوں کے خلاف بھی کامیاب ہوئی تھی اب بھی کامیاب ہو گی۔
-
اسرائیل میں عرب امارات کے پہلے سفیر کی تعیناتی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴اسرائیل کے لیے متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر محمد محمود الخاجہ اسرائیل پہنچ گئے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵نشرہونے کی تاریخ 01/ 03/ 2021
-
یمن کے مظلوم عوام کے خلاف طاقت کا استعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ایران
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جو جنگ کا طبل بجاتے ہیں انھیں چاہئیے کہ عام افراد کی ہلاکتوں کا باعث بننے والے ہتھیار فروخت نہ کرنے سے متعلق اپنےوعدوں پر عمل کریں۔
-
جیزان پر میزائلی حملہ، 5 سعودی زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔
-
رواں سال کے آخر تک کورونا کے مکمل خاتمے کا امکان نہیں: عالمی ادارہ صحت
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳عالمی پر کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پرعالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 شامی نوجوان جاں بحق
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی جانب سے شامی عوام کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸یمنی ذرائع ابلاغ نے سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک کروڑ 11لاکھ متاثر، مودی کو لگی کورونا ویکسین
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج کووڈ ۔19 سے بچاؤ کے لئے کورونا ویکسین کی خوراک لی ۔