-
صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی: ٹرمپ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 50 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵اقوام متحدہ نے میانمار میں 50 سے زائد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پرمیانمار کی فوج سے طاقت کا استعمال فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سینیٹ انتخابات خفیہ ہوں گے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں اجلاس کا وقت مناسب نہیں: ایران
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزب بورل کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے حالیہ اقدامات کے پیش نظر ایٹمی معاہدے کے بارے میں غیر رسمی اجلاس بلانے کے وقت کو مناسب نہیں سمجھتے ۔
-
عراق میں امریکہ کا سفارتخانہ جاسوسی کا اڈہ ہے: استقامتی محاذ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷عراق کے استقامتی محاذ نجباء کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانا ہمارا حق ہے۔
-
یمن کا محاصرہ ختم ہونے کی صورت میں سعودی عرب پر حملے نہیں کریں گے: انصاراللہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملے اس وقت بند ہوں گے جب سعودی عرب، یمن پر جارحیت نہ کرے اور یمن کا محاصرہ ختم کرے ۔
-
شام کی فوج نے دشمنوں کے حملوں کو ناکام بنادیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴شامی فوج کے اینٹی ایر کرافٹ یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دمشق کی فضا میں دشمنوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴نشرہونے کی تاریخ 28/ 02/ 2021
-
چینی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین «سینوفارم» کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی۔