-
ہندوستان کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ہندوستان کا بجٹ اس بار ایسے میں پیش ہوا ہے کہ جب حکومت کو کورونا وائرس اور کسانوں کی تحریک کا سامنا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا ویکسین پہنچنے کے ساتھ ہی اسکول کھل گئے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴پاکستان میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے اور یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔
-
صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کا امام خمینی (رح) سے تجدید عہد
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
-
بحرینی انقلابیوں کو سزائیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے 8 بحرینی شہریوں کو امن و امان میں خلل ڈالنے کے بے بنیاد الزامات کے تحت بڑی بڑی سزائیں سنائی ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن سے قابضین کا خواب چکنا چور ہو جائے گا: ایران
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے طالبان، حکومت اور دیگر افغان گروپوں کے مابین مذاکرات میں آسانی پیدا کرنے کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی کودتا، اقتدار پر فوج کا قبضہ اورآنگ سان سوچی گرفتار
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۲میانمار کی فوج نے فوجی کودتا کے بعد آج صبح اعلان کیا کہ حکومت کے تمام اختیارات ایک سال کیلئے فوج نے اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں۔
-
حشد الشعبی کی بڑی کارروائی، داعش کا سرغنہ گرفتار 3 ٹھکانے اور ایک ٹنل تباہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری ہے اور صوبہ صلاح الدین کے الشرقاط شہر میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیاہے۔
-
سعودی عرب عالمی اداروں کی خاموشی سے فائدہ اٹھا رہا ہے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے عالمی اداروں کی خاموشی سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ مارب کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیلی ڈرون سرنگوں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳فلسطین کی استقامتی محاذ کا کہنا ہے کہ کل رات غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون تباہ ہو گیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲نشرہونے کی تاریخ 31/ 01/ 2021