-
پی ڈی ایم، حکومت پر ہر طرف سے وار کرے گی: آصف زرداری
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے طریقہ کار پر اختلافات کے باعث پی ڈی ایم اتحاد خطرے میں پڑگیا ہے ۔
-
حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت کے بعد داعش کے 8 ٹھکانے تباہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت اور بغداد میں ہونے والے خودکش حملوں کے بعد عراق کی سکیورٹی فرسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی ہے۔
-
فلسطینی رہنما کی شہادت پر حماس کا سخت رد عمل
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲فلسطین کی اسلامی مقاومتی تحریک حماس نے اپنے رہنما محمد ابونجم کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری غاصب صیہونی حکومت پر عائد کی۔
-
دبئی میں اسرائیل کا قونصل خانہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹اسرائیل کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اتوار کے روز اس ملک کے سفارتکاروں کی آمد کے ساتھ ہی سرکاری طور پر ابو ظہبی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے افتتاح ہو گیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲نشرہونے کی تاریخ 24/ 01/ 2021
-
عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 10 جوان شہید
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشتگرد گروہ کے حملے میں عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 10 جوان شہید ہو گئے۔
-
کابل زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰افغانستان کا دارالحکومت کابل آج صبح زورداردھماکے سے لرز اٹھا۔
-
کویت میں ایک اور امریکی دہشتگرد فوجی کی مشکوک موت
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴کویت میں ایک اور امریکی دہشتگرد فوجی کی مشکوک موت ہو گئی ہے۔
-
سعودی عرب میں ڈرون حملے کی ذمہ داری، عراق کے الوعد الحق گروہ نے قبول کی
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰عراق کے الوعد الحق گروہ نے سعودی دارالحکومت ریاض کی فضا میں ہونے والی کارروائی کی ذمہ داری قبول کی۔
-
ٹریکٹر ریلی میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں کسان دہلی کی طرف روانہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶کسانوں نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔