-
سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹نشرہونے کی تاریخ 26/ 12/ 2020
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت مبارک ہو: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد دی ہے۔
-
کشمیر میں تصادم ایک جاں بحق 2 زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔
-
ایران میں جیش الظلم کے دہشتگرد کو پھانسی دیدی گئی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں کوہ بیرک کے واقعہ کے اہم دہشتگرد کو پھانسی دیدی گئی۔
-
حکومت کو کسانوں کی بات سننی ہوگی : راہل گاندھی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳ہندوستان کی حکومت اور کسانوں کے مابین کھینچا تانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کسانوں نے اپنی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی فوجی کاروان پر حملے کی ذمہ داری، قاصم الجبارین گروہ نے قبول کی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹عراق کے مزاحمتی گروہ قاصم الجبارین نے امریکی فوجی کاروان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد کو پارٹی سے نکالنے کی وجہ سامنے آ گئی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳جمعیت علما ئے اسلام پاکستان میں شدید اختلافات کھل کر سامنے آنے اور پارٹی کے صدر مولانا فضل الرحمان پر کڑی نکتہ چینی کے ساتھ ہی پارٹی کے کئی اہم اور سینئر رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔
-
سلامتی کونسل اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کیلئے اقدام کرے : شام
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے اور اس کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔