-
خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے نطنز جوہری تنصیبات میں 3 نئے کلسٹرسینٹری فیوجز کی تنصیب کے ایرانی منصوبے سے متعلق خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 512 افراد جاں بحق
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸ہندوستانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸فرانس میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو، کراچی میں لاک ڈاؤن
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 ہوگئی۔
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آگ بے قابو
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۶کیلیفورنیا میں آگ بے قابو ہوجانے کے بعد ہزاروں افراد نے پرامن مقامات پر پناہ لے لی۔
-
سومالیہ سے بھی امریکیوں کا انخلاء
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸سومالیہ میں تعینات امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی تعداد میں کمی کی جارہی ہے۔
-
یکطرفہ پابندیوں نے ادویات اور طبی سامان کو نشانہ بنایا ہے، ایران
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷ایران کے وزیر صحت نے اقوام متحدہ میں کورونا کی روک تھام سے متعلق منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کہا کہ یکطرفہ پابندیوں نے ایرانی قوم کیلئے ضروری ادویات اور طبی سامان کی فراہمی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے سابق جج سمیت 56 افراد جاں بحق
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 3 ہزار 262 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 ہوگئی ہے۔
-
کسانوں نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورکردیا، محبوبہ مفتی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸حکومت اور کسان تنظیموں کے درمیان جمعرات کے روز بھی ہونے والی چوتھے دور کے مذاکرات ناکام ہو گئے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے معروف جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔