-
ایران کے میزائلی حملے کے حوالے سے صیہونی میڈیا کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے ایران کے میزائلی حملے کے نتیجے میں کئی فوجی اڈوں میں ہولناک دھماکوں کی خبر دی ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام کا جشن، اللہ اکبر کے نعرے
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳اسرائیل پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے گھروں سے نکل کر جشن منایا۔
-
تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، سپاہ پاسداران کا اہم بیان جاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲پاسداران انقلاب اسلامی: اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصر اللہ اور شہید نیلفروشان کی شہادت کے جواب میں، ہم نے مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا
-
پاسداران انقلاب اسلامی : ایران نے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا اور کئی بیلسٹک میزائل داغے ہیں
-
امریکہ اور اسرائیل کے مابین آنکھ مچولی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵روزنامہ گارڈین نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے لئے امریکی مطالبے کو مسترد اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو شہید کرکے بائيڈن کی پوزیشن مشکوک بنا دی ہے۔
-
حسن نصراللہ پر حملوں میں استعمال ہونے والا گائیڈڈ بم امریکی ساختہ تھا: امریکی سینیٹر کا انکشاف
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 105 ہوگئی۔
-
لبنان میں امریکہ اور اسرائیل کی جنگ نامنظور: امریکی مظاہرین
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی مظاہرین نے جنگ مخالف مظاہرے کئے اور لبنان پر اسرائیل کے حملے فورا بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
سڑکوں کی تعمیر کے رکے پروجیکٹوں کی وجہ کیا ہے، کیجریوال نے بتا دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے سابق وزیراعلی نے سڑکوں کی تعمیر کے رکے ہوئے پروجیکٹوں کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں: صدر ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دنیا میں جںگ کی جگہ صلح کو لینا چاہیے کہا کہ ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک , متعدد زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸امریکی ریاست الاباما میں متعدد حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔