SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دھرنا

  • بحرینی عوام کا احتجاجی دھرنا اور الدراز علاقے کا محاصرہ

    بحرینی عوام کا احتجاجی دھرنا اور الدراز علاقے کا محاصرہ

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۹

    بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے باہر دس روز سے جاری دھرنے کے بعد آل خلیفہ حکومت نے الدراز علاقے کی طرف جانے والے سبھی راستوں کو بند کر دیا۔

  • بحرینی رہنما کی شہریت منسوخ کئے جانے کے خلاف دھرنا اور مظاہرے جاری

    بحرینی رہنما کی شہریت منسوخ کئے جانے کے خلاف دھرنا اور مظاہرے جاری

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲

    بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ہزاروں افراد کا دھرنا اور مظاہرہ بدستور جاری ہے۔

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا جاری

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا جاری

    Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۲

    بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا اجتماع جاری ہے جس کو بحرینی علما کی انجمن کے صدر نے عوام کی استقامت و پائیداری کی علامت سے تعبیر کیا ہے-

  • بحرین میں دھرنا اور مظاہرہ جاری

    بحرین میں دھرنا اور مظاہرہ جاری

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴

    بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے اتوار کوبھی لوگوں نے اجتماع کیا ۔

  • دہشتگردوں اور سڑکوں پر دھرنا دینے والوں کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو روکنا ہے: نوازشریف

    دہشتگردوں اور سڑکوں پر دھرنا دینے والوں کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو روکنا ہے: نوازشریف

    May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲

    پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں اور سڑکوں پر دھرنا دینے والوں کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو روکنا ہے

  • پاکستان میں پی آئی اے کی پروازوں کا سلسلہ بدستور معطل

    پاکستان میں پی آئی اے کی پروازوں کا سلسلہ بدستور معطل

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰

    پاکستان میں پی آئی اے کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث، جمعرات کے روز بھی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

  • لبنان: بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے نائیجیریا کی فوج کے مظالم کے خلاف دھرنا

    لبنان: بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے نائیجیریا کی فوج کے مظالم کے خلاف دھرنا

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۸

    لبنان کے مختلف قبائل اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے دارالحکومت بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے دھرنا دیا اور نائیجیریا کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کے مظالم کی مذمت کی۔

خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS