-
کراچی میں بلدیاتی قانون کے خلاف سیاسی جماعتوں کے احتجاج میں شدت
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴کراچی میں بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کا دھرنا اور ریلی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا اتوار کو تیسرے دن بھی جاری ہے۔
-
ہندوستان کی لوک سبھا میں ہنگامہ، اجلاس کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ہندوستان میں وزیر مملکت برائے داخلہ امور کے استعفے کو لے کر جمعے کو بھی پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ ہوا اور پھر اجلاس کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
-
مختلف صوبوں کے کسانوں کا اتحاد و یک جہتی، کسان تحریک کا اہم ترین نتیجہ،کسان رہنما راکیش ٹیکیت
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹ہندوستان کے کسان رہنما راکیش ٹیکیت نے مختلف صوبوں کے کسانوں کے اتحاد و یک جہتی کو کسان تحریک کا اہم ترین نتیجہ قرار دیا ۔
-
ہندوستان میں کسان تحریک کو معطل کرنے کا اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷ہندوستان میں کسانوں نے ایک سال سے زائد عرصے سے جاری اپنی تحریک معطل کردی ہے۔
-
کسان تنظیموں نے حکومت کے مسودے سے اتفاق کرلیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳ہندوستان میں کسان تنظیموں نے حکومت کے مسودے سے اتفاق کرلیا ہے۔
-
آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا ختم، کارکن دھرنا ختم کرکے لاہور پہنچ گئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱تحریک لبیک پاکستان کے کارکن دھرنا ختم کرکے لاہور پہنچ گئے ہیں۔
-
کالعدم تحریک لبیک اب کبھی بھی دھرنے نہیں دے گی
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدے کے نکات منظر عام پر آگئے۔
-
حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے، گرفتار کارکنوں کی رہائی قریب
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے اور گرفتار کارکنوں کی رہائی جلد ہی عمل میں آئے گی۔