-
برطانیہ، ایک صنعتی مرکز دھماکوں کے بعد نذر آتش
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱برطانیہ میں روچیسٹر کے قریب کینٹ علاقے میں ایک صنعتی مرکز میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ بجھانے کی کاروائی کے دوران متعدد دھماکے بھی ہوئے جو اتنے شدید تھے کہ آس پاس کے مکانات ہل کر رہ گئے۔ دھماکوں اور آتش زدگی کے بعد علاقے میں مشروم نما بادل فضا میں بلند ہوا۔ موصولہ خبروں کے مطابق اب تک قرب و جوار کے دوسو سے زائد مکیں، اپنے مکانات چھوڑ کر محفوظ مقامات پر چلے گئے ہیں۔ یہ واقعہ گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق صبح قریب چار بجے پیش آیا۔
-
ایران میں کلورین گیس کا سانحہ، 217 افراد متاثر
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷ایران کے مغربی صوبے ایلام کے دیہی علاقے زنجیره علیا میں کلورین گیس سے متاثر ہونے کے نتیجے میں 217 افراد کواسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
لبنان، ایک شخص کے زندہ ہونے کی امید نے بہت سوں کی امیدیں جگا دیں
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸لبنان کی بیروت بندرگاہ کے ہولناک سانحے کو ایک ماہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی وہاں ریسکیو آپریشن بدستور جاری ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱کوئٹہ میں ایک مسجد کے باہر بم کے دھماکے کی خبر ہے۔
-
عراق، امریکی کانوائے کے راستے میں پھر دھماکہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں عالمی اتحاد کے فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گزشتہ شب دوسرا دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں عالمی اتحاد کے فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
امارات؛ امریکی ریسٹورینٹ میں ہوئے دھماکے کی ویڈیو سامنے آ گئی
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں واقع امریکی ریسٹورینٹ کے ایف سی میں گزشتہ روز ایک دھماکہ ہوا جس میں کم از کم دو افراد کے مرنے کی خبر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکہ گیس کنکشن میں پیدا ہونے والی مشکل کے نتیجے میں ہوا ہے۔ ایک اور دھماکہ دبی میں ہونے کی اطلاعات ہیں اور اسے بھی گیس حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس واقعے میں بھی ایک شخص کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
تل ابیب- ابو ظہبی تعلقات کا پہلا تحفہ، کے ایف سی میں دھماکہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵تل ابیب اور ابو ظہبی کے درمیان پہلی تجارتی پرواز کے آغاز کے ساتھ ہی ابوظہبی ایئرپورٹ کے راستے میں امریکی ریسٹورینٹ کے ایف سی میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔
-
فلپائن میں دہشت گردانہ دھماکے، درجنوں ہلاک اور زخمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰فلپائن میں ہونے والے دو دھماکوں میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام تاریکی میں ڈوب گیا، ہر طرف دھویں کے بادل
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸شام میں دہشت گردوں نے آدھی رات گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔