-
جنگی بیڑے کی آگ بجھی تو کارخانے میں آگ لگی۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز امریکی ریاست انڈیانا کے شہر برنز ہاربر میں آرسیلر میٹل اسٹیل ملز میں دھماکہ ہوا جس کی آواز دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔ اسٹیل ملز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکہ ایک بھٹی میں تکنیکی خرابی کے باعث ہوا جس کے بعد اسٹیل ملز کو بند کر دیا گیا۔
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کے راستے میں دھماکہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کی شب عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکی دہشتگردوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکہ کے جنگی بحری بیڑے میں دھماکہ ۔ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱امریکہ کی جنوب مغربی بندرگاہ سین ڈیگو بندرگاہ پر امریکی بحریہ کے طیارہ بردار جنگی بحری بیڑے یو ایس ایس بونہوم ریچارڈ میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی جس کے بعد جہاز میں زبردست آگ بھڑک اٹھی اور بڑی مقدار میں دھواں آسمان کی طرف بلند ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے کے وقت ڈیڑھ سو سے زائد افراد بیڑے پر موجود تھے جن میں سے کم از کم اکیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔ آگ بجھانے کی کاروائی ابھی جاری ہے۔ دھماکے کی اصل وجہ کیا رہی، اس حوالے سے اب تک کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی ہے۔
-
یمن نے سعودی عرب پر پھر میزائل برسائے ۔ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱سعودی ذرائع نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں خمیس مشیط اور ابھا میں دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے ڈرون طیاروں اور یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورس انصاراللہ کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کے تھے۔اسی سلسلے میں سعودی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا کہ سعودی اینٹی میزائل سسٹم نے یمن کے میزائلوں کا مقابلہ کیا ہے۔ یہ حملے یمن پر پانچ برسوں سے جاری سعودی جارحیت کے جواب میں کئے گئے ہیں۔
-
امریکی بحری بیڑے میں دھماکہ اور آتشزدگی، 21 زخمی
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹عالمی ذرائع ابلاغ نے اتوار کے روز امریکہ کے ایک جنگی بحری بیڑے میں دھماکے اور آتشزدگی کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ، 14 جاں بحق و زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶افغانستان کے صوبے غزنی میں سڑک کے کنارے ہونے والے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے۔
-
افغانستان دھماکوں سے گونج اٹھا، 33 ہلاک و زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱افغانستان میں آج الگ الگ شہروں میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جن میں اب تک 33 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ 11 جاں بحق و زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صوبہ رقہ کے شہر تل ابیض میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
یورینیم کی افزودگی کا عمل متاثر نہیں ہوگا: ایران
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں حالیہ حادثہ کے باجود یورینیم کی افزودگی کا عمل متاثر نہیں ہو گا۔
-
افغانستان میں امریکی دہشتگرد فوجی سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲افغانستان میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں 12 پولیس اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔