SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دھماکہ

  • ترکی میں دھماکے، 2 ہلاک 74 زخمی

    ترکی میں دھماکے، 2 ہلاک 74 زخمی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳

    ترکی میں ہونے والے دھماکوں میں اب تک 2 افراد ہلاک اور 74 زخمی ہو ئے ہیں۔

  • ہندوستان: پاور پلانٹ میں دھماکہ 4 ہلاک 13 زخمی

    ہندوستان: پاور پلانٹ میں دھماکہ 4 ہلاک 13 زخمی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲

    ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو میں آج ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔

  • تہران میں لگنے والی آگ اور سیلنڈر دھماکے سے 19 افراد جاں بحق

    تہران میں لگنے والی آگ اور سیلنڈر دھماکے سے 19 افراد جاں بحق

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں لگنے والی آگ اور آکسیجن کے سیلنڈر سے ہونے والے دھماکے سے 19 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے۔

  • زاہدان میں دہشتگردانہ دھماکہ

    زاہدان میں دہشتگردانہ دھماکہ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین Corrin میں دہشتگردانہ دھماکہ ہوا ہے۔

  • ریاض میں مہیب دھماکہ

    ریاض میں مہیب دھماکہ

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰

    سعودی حکام نے منگل کی صبح دارالحکومت ریاض میں ایک مہیب دھماکے کی آواز سنے جانے کی خبر دی ہے۔

  • سعودی دارالحکومت ریاض دھماکے سے لرز اٹھا

    سعودی دارالحکومت ریاض دھماکے سے لرز اٹھا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳

    سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت ریاض میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

  • پاکستان میں دھماکہ  سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3جاں بحق

    پاکستان میں دھماکہ سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3جاں بحق

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴

    پاکستان میں آج ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • جزیرہ نما کوریا پھر دھماکوں سے لرز اٹھا+ ویڈیو

    جزیرہ نما کوریا پھر دھماکوں سے لرز اٹھا+ ویڈیو

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۴

    شمالی کوریا نے سرحدی شہر کیسانگ میں جنوبی کوریا کے ساتھ بہتر تعلقات کو فروغ دینے کے لیے قائم دفتر کو دھماکے سے اڑا دیا۔

  • چین، آئل ٹینکر دھماکے کے بعد تباہی کے مناظر ۔ ویڈیو

    چین، آئل ٹینکر دھماکے کے بعد تباہی کے مناظر ۔ ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶

    چین کے صوبے جے چیانگ میں ہفتے کی شام قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب تک 19 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ اس حادثے میں آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 168 ہو گئی ہے۔ اس دھماکے سے آس پاس کے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔

  • چین میں آئل ٹینکر میں دھماکہ، 19 ہلاک

    چین میں آئل ٹینکر میں دھماکہ، 19 ہلاک

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶

    چین میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ۷ hours ago
  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے۔

  • Video |

    دوسرا بلیٹن، منگل 23 جون

  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS