-
ہندوستان میں دھماکہ 3 ہلاک متعدد زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۴دھماکے کے بعد علاقے میں سکیورٹی بڑھادی گئی ہے پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
-
ہندوستان میں بس میں دھماکہ 4 افراد ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳ہندوستان میں مسافر بس پر ماؤنواز باغیوں کے حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کابل میں خودکش دھماکے 6 افراد زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے
-
اقوام متحدہ کی امن فوج پر دہشت گردوں کے حملے
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج پر دہشت گردوں کے حملوں میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے میں دھماکہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے میں دھماکے سے گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں برطانوی ، چچن اور ترکی شہری شامل ہیں
-
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے سخت سکیورٹی میں پولنگ شروع ہوئی۔
-
جنوبی وزیرستان دھماکے میں 7 اہلکار ہلاک و زخمی
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۶جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔
-
ترکی میں بم دھماکہ، 10 فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۳بطمان صوبے میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں 7 ترک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۰افغانستان میں انتخابی جلسے کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 8 بچے جاں بحق
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۶افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔