-
افغانستان، خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل کے باغ داؤد علاقے میں آج صبح ہونے والے خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کوئٹہ: پولنگ اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ 31 جاں بحق
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں ہونے والے خودکش حملے میں ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ محفوظ رہے۔
-
پاکستان میں فائرنگ اور دھماکوں سے بھرپورانتخابی مہم کا آخری دن
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔
-
ایران کی جانب سے مستونگ دھماکے کی مذمت
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے مستونگ دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
مستونگ دھماکے کی مذمت
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۵پاکستان کے اعلی حکام اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نےمستونگ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے قافلے پر حملہ 4 جاں بحق 25 زخمی
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳پاکستان کے شہر بنوں میں آج انتخابی مہم کے دوران دھماکے میں 30 کے قریب افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
پشاور دھماکے کی مذمت اور ہڑتال کا اعلان
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۸پاکستان کےنگراں وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نےواقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔
-
صومالیہ کے دارالحکومت میں کار بم کا دھماکہ، 9 ہلاک و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴صومالیہ کی وزارت داخلہ کی عمارت کے داخلی راستے پر ہونے والے دھماکے میں کم سے کم سے نو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
میکسیکو: فیکٹری میں دھماکہ، 73 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸میکسیکو میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے 24 افراد ہلاک اور 49 افراد زخمی ہو گئے۔
-
افغان سکھوں پر حملہ، ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶دہشتگرد گروہ داعش نے افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ھدف افغان صدر اشرف غنی تھے۔