-
ایران نے ننگرہار دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کی جس میں متعدد نمازی جاں بحق اور زخمی ہوئے مذمت کی۔
-
شام میں کار بم دھماکہ 30 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵شام کے شہر رقہ میں کل ہونے والے کار بم دھماکے میں 30 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں 4 روزسےجاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے مذاکرات کے بعد ہزارہ شیعہ مسلمانوں نے 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کا کیمیائی حملہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ دہشت گردوں نے ہفتے کی رات حماہ کے ایک علاقے پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کا واقعہ مسلمانوں سے نفرت، خوف اور دشمنی کی وجہ سے پیش آیا: مہاتیر محمد
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اسلام سے نفرت کا مقابلہ طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے کرنا ہوگا۔
-
شہدائے سپاہ کے لئے رہبر انقلاب کا پیغام تسلیت ( مکمل متن)
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷رہبرانقلاب اسلامی نے گزشتہ شب ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان میں تکفیری ٹولے کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے تعلق سے پیغام تسلیت جاری کیا۔
-
شہدا کی اپنے وطن واپسی ۔ تصاویر
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰سیستان و بلوچستان:گزشتہ شب تکفیری ٹولے جند الشیطان کے ہاتھوں انجام دئے گئے دہشتگردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 27 جوان شہید ہو گئے۔ان شہدا کا تعلق اصفہان کی امام حسین (ع) 14 ڈیویژن سے تھا جنہیں آج صبح انکے اہل خانہ کے سپرد کر دیا گیا۔سپاہ پاسداران نے سخت انتقامی کاروائی کا اطمینان دلایا ہے۔
-
عراق میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ایک ایرانی زائر شہید اور 9 زخمی ہو گئے۔
-
مولانا سمیع الحق افغانستان کو امریکا کے تسلط سے آزاد کرانا چاہتے تھے: مولانا حامد الحق
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
شہدائے اہواز کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷تین روز قبل ایران کے شہر اہواز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی آج نہایت پروقار تشییع جنازہ انجام دی گئی جس میں شہدا کے لواحقین کو پرسہ دینے والوں کا ایک ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر نظر آیا۔اس موقع پر وزیر انٹیلیجنس اور سپاہ پاسداران کے اعلیٰ افسران نے حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر سے عنقریب دنداں شکن اور تباہ کن انتقام لئے جانے کا یقین دلایا۔