-
چار سالہ اہوازی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔
-
آل سعود نے پھر شیطنت کی!
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ایران نے اس حملہ کے ذمہ داروں کو بھرپور اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
شہدائے اہواز کی یاد میں شمعیں جلائی گئیں ۔ تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ان شہدا کی یاد میں اہوازی باشندوں نے شمعیں روشن کیں انکی مظلومیت کو خراج عیقدت پیش کیا۔
-
اہواز حملے میں 3 شہید 20 زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۷ایران کے صوبے خوزستان کے گورنر نے آج صبح اہواز میں مسلح افواج کی فوجی پریڈ پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی تفصیلات بیان کیں۔
-
بال بال بچے ونزوئلا کے صدر مادورو ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱ونزویلا کے دارالحکومت کراکس میں صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈز کی تقریب سے خطاب کے دوران بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں صدر میڈورو محفوظ رہے جب کہ نیشنل گارڈز کے 7 اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
جرمنی میں چاقوبردار شخص کا حملہ، 14 افراد زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۸جرمنی میں مشتبہ شخص کے بس میں گھس کر چاقو سے حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔
-
کیمرون میں بوکو حرام کی دہشتگردی، 13افراد جاں بحق
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۴کیمرون میں دہشتگرد گروہ بوکو حرام کے ایک حملے میں 13افراد مارے گئے۔
-
پاکستان کے وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملہ
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال ایک قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔
-
نواز شریف پر جوتوں کی بارش
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف پر جوتے سے ہونے والے حملے کے بعد انہوں نے اپنی تقریر مختصر کردی۔
-
خواجہ اظہارالحسن پر قاتلانہ حملے کی مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی جماعتوں نےایم کیوایم رہنما خواجہ اظہارالحسن پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔