SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشتگردی

  • تہران میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    تہران میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶

    اٹھائیس جون انیس سو اکیاسی کے سانحے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ نے وزارت انصاف کی عمارت اور تہران میں فرانسیسی سفارت خانے کے باہر مظاہر ہ کر کے اس سانحے میں ملوث دہشت گرد عناصر کو ایران کے حوالے کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • افغانستان میں جنگ کا سلسلہ جاری ہے

    افغانستان میں جنگ کا سلسلہ جاری ہے

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور موصولہ رپورٹس ملک کے مختلف علاقوں میں فی الحال طالبان کی پیشقدمی کی خبر دے رہی ہیں۔

  • افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان

    افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰

    افغانستان کے پندرہ صوبوں میں طالبان اور سرکاری فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہےجس میں طالبان کو بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔

  • شیخ رشید کا اعتراف، طالبان کی تردید

    شیخ رشید کا اعتراف، طالبان کی تردید

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳

    حکومت پاکستان نے زخمی افغان طالبان اور ان کی لاشیں منتقل کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

  • شام میں غیر ملکی فوجیوں اور دہشت گردوں کی موجودگی پر ایران کا انتباہ

    شام میں غیر ملکی فوجیوں اور دہشت گردوں کی موجودگی پر ایران کا انتباہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کے بعض علاقوں میں غیر ملکی فوجیوں اور علیحدگی پسند نیز دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر سخت انتباہ دیا ہے۔

  • ایف سی کے دستے پر حملہ، پانچ اہلکار جاں بحق

    ایف سی کے دستے پر حملہ، پانچ اہلکار جاں بحق

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳

    پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایف سی کے گشتی دستے پر دہشت گردوں کے حملے میں پانچ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

  • افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ

    افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹

    ایسی حالت میں کہ جب افغانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تین علاقوں کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے، اس گروہ نے دعوی کیا ہے کہ تین اور علاقوں پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔

  • افغانستان کے صوبہ قندھار میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

    افغانستان کے صوبہ قندھار میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷

    افغانستان کے صوبہ قندھار میں ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں

  • افغانستان کے مزید دو شہر پر طالبان کا قبضہ

    افغانستان کے مزید دو شہر پر طالبان کا قبضہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶

    افغانستان میں مختلف شہروں کے سقوط کر جانے کے جاری سلسلے میں صوبے ارزگان کا شہر چورہ بھی سقوط کر گیا اور اس شہر پر طالبان گروہ نے افغان سیکورٹی فورس کی کسی مزاحمت کے بغیر قبضہ کر لیا۔

  • امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا سے پیدا ہونے والے خطرے پر انتباہ

    امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا سے پیدا ہونے والے خطرے پر انتباہ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸

    افغانستان میں برسوں کی فوجی موجودگی کے بعد جو قیام امن کی غرض سے اور دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے بہانے سے جاری رہی ہے، پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کی صورت میں دہشت گرد عناصر دو سال کے اندر مغرب کے خلاف حملوں کے لئے آمادہ ہو جائیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۴ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS