-
شام، روسی اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے کئی ڈرون گرائے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰شام میں روس کے حمیمیم فوجی مرکز کے اینٹی ایرکرافٹ سسٹم نے لاذقیہ میں کئی ڈرون طیاروں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان دھماکوں سے گونج اٹھا، 33 ہلاک و زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱افغانستان میں آج الگ الگ شہروں میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جن میں اب تک 33 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
امریکہ استقامتی محاذ کو نقصان پہنچانے کیلئے دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے: انصارالله
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ یمن میں استقامتی محاذ کا مقابلہ کرنے کیلئے دہشتگرد گروہوں کی مددو حمایت کر کے انھیں طاقتور بنانے کی کوشش رہا ہے۔
-
داعش نے ہشام الہاشمی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴عراق کے معروف تجزیہ نگار کے قتل کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
لندن پولیس نے چاقو حملے کو دہشت گردی قرار دیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵برطانوی پولیس نے ریڈنگ کاونٹی میں چاقو سے کیے جانے والے حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
وزیرستان میں سیکورٹی فورس پر دہشت گردوں کی فائرنگ، دو فوجی جاں بحق
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی و جنوبی وزیرستان کے قریب دہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
طالبان کے ساتھ لڑائی میں دو افغان فوجی کمانڈر مارے گئے
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳جنوبی افغانستان کے صوے ہلمند میں طالبان کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں افغان فوج کے دو کمانڈر مارے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں دھماکہ سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3جاں بحق
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴پاکستان میں آج ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
طالبان کے حملے میں سات بچوں سمیت متعدد جاں بحق
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳طالبان کے حملوں میں چودہ افغان فوجی اور عام شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ سات طالبان بھی مارے گئے ہیں۔