-
طالبان کے حملے میں دس افغان فوجی ہلاک
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱افغانستان کے صوبہ بدخشاں کی صوبائی کونسل کے رکن نے اس صوبے میں بارہ افغان فوجیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے
-
اقوام متحدہ ترک جارحیت بند کروائے: شام
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷شام کی حکومت نے اقوام متحدہ سے ترک فوج کی جارحیت ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراقی حزب اللہ نے ہنگامی مشقیں شروع کر دیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ذیلی دستے حزب اللہ بریگیڈ نے ملک میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
افغانستان، سکھ دھرم شالا پر داعش کا حملہ، ۲۵ ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹افغان دارالحکومت کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر مسلح افراد کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپ، چارو مسلح دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد ختم ہو گئی ۔
-
مالی میں فوجی اڈے پر حملہ ، تیس فوجی ہلاک
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷نامعلوم مسلح افراد نے افریقی ملک مالی کے شمال مغربی علاقے میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کر کے کم سے کم تیس فوجیوں کو قتل کردیا ہے۔
-
شام کے متعدد علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام کے صوبے حلب کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
عراق، دہشت گردوں کے خلاف الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مغربی صوبہ الانبار میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے اپنے نئے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
وزیر اعظم پاکستان سے ایرانی سفیر کی ملاقات
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے علاقے میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے باہمی تعاون اور کوششوں کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
ادلب صورتحال پر مطمئن ہیں پوتین اور اردوغان
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبے ادلب کی صورتحال کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
قدیمی اور تاریخی مقام جو دہشتگردوں کا مورچہ بن گیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷شام کے صوبے ادلب میں البارہ نامی ایک تاریخی شہر ہے جہاں بہت سے آثار قدیمہ موجود ہیں۔ علاقے پر قابض تکفیری دہشتگردوں نے ان تاریخی اور قدیمی مقامات کو اپنے جنگی مورچوں میں تبدیل کر دیا تھا جس کے سبب انہیں خاصا نقصان پہونچا ہے۔