-
فرانسیسی پولیس کا دارالحکومت پیرس میں دہشت گرد گروہ منافقین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس میں دہشت گرد گروہ منافقین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا ہے۔
-
صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانہ چودہوان پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار جاں حق اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ایران، پولیس ہیڈکواٹر پر حملہ کرنے والا دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں راسک پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والا ایک دہشت گرد مارا گیا۔
-
اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں ایران کے نمائندے: دہشت گردانہ اقدامات کے عاملین پر مقدمہ چلایا جائے
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے سبھی ملکوں سے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کی ذمہ داری پوری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۷اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے ایران کے شہر کرمان کے گلزار شہداء قبرستان میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
صدر ایران: ایرانی قوم میدان مجاہدت میں موجود رہے گی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے شہر کرمان میں سردار محاذ استقامت کی برسی پر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ایرانی عوام دہشت گردی کی جڑ سے ختم ہونے تک اس کے خلاف مجاہدت جاری رکھیں گے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، راسک میں دہشتگردانہ حملے کی سخت مذمت
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے علاقے راسک میں انجام پانے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
داعش پر عراق کی فتح کی چھٹی سالگرہ: ہمیں ملک کی مسلح افواج کی بہادری پر فخر ہے، عراقی وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شہدا اور فتح کے کمانڈروں کی ایثار و قربانی کے بغیر ہم دہشت گردی کو شکست نہیں دے سکتے تھے۔
-
ایرانی عدلیہ کے ترجمان: صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی اقدامات کی مذمت
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴ایرانی عدلیہ نے امریکہ کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی حمایت کا اصل مقصد صیہونی حکومت کو سیکورٹی فراہم کرنا بتایا ہے۔
-
پاکستان: دہشت گردوں سے فائرنگ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار جاں بحق
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲خیبرپختونخواہ کے ضلع وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔