-
پاکستان، دہشت گردوں کا فوج پر بڑا حملہ، 10 اہلکار جاں بحق
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 10 اہلکار جاں بحق ہوگئے اور ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہینڈ گرینیڈ حملہ، 8 افراد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سرینگر میں ہینڈ گرینیڈ سے ہونے والےحملے میں پولیس انسپکٹر سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
سعودی بربریت کا شکار یمن کا ساحلی شہر، الحدیدہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 125حملے کر کے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ کی ہے۔
-
یمن کی آگ سعودی تخت و تاج کو نیست و نابود کر دے گی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴یمن کے وزیر دفاع نے سعودی اتحاد میں شامل ممالک سے کہا ہے کہ وہ یمن کی سرزمین کو ترک کر دیں۔
-
افغانستان سے داعش کا صفایا کرنے کے بارے میں طالبان کا دعوی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲افغانستان میں طالبان حکومت کے نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے تقریبا ستر فیصد علاقوں سے داعشی عناصر کا صفایا کر دیا گیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری ، الحدیدہ میں 210 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 210 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے تفصیلات
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی وزیراعظم کے قتل کی ناکام کوشش کی نئی تفصیلات
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس جگہ کا پتہ لگالیا گیا ہے جہاں سے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے قتل کے لئے ڈرون طیارے نے پرواز بھری تھی۔
-
شام، باروی سرنگ کے دھماکے میں 7 سات افراد جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵شام کے صوبے حمص میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہو گئے۔