-
ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی اورمشرقی ایران پر امریکی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔ وزارت خارجہ نے مجرم کو سزا دینے پر زور بھی دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے دوران ایران پر امریکی فوج کے حملوں میں 14 افراد شہید
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵ایسے حالات میں کہ جنگ بندی جاری ہے دہشت گرد امریکی فوج نے ایران کے کئی علاقوں پر حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں 14 افراد شہید ہوگئے۔
-
امریکہ کی تازہ جارحیت کے جواب میں ایرانی فوج کے حملے
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تازہ امریکی جارحیت کے جواب میں، بحرین، قطر اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
پاکستان: ضلع زیارت میں پولیس چوکی پر دہشت گردانہ حملہ، 9 اہلکار جآں بحق
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع زیارت میں ایک پولیس چوکی پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں 9 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان: کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد مارے گئے۔
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲پاکستان کے شہر کراچی میں گزشتہ رات رینجرز کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کی خبر ہے جس میں مجموعی طور پر 6 افراد مارے گیے ہیں۔
-
ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف
Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۸ہندوستانی حکومت نے ایک سال کے بعد پہلی بار آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حملے جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷صیہونی فوج نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک کے شمال میں ایک گاڑی پر حملہ کیا جس کےنتیجے میں ایک لبنانی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے-
-
پاکستان کے نائب وزیراعظم سے ایران کے سفیر کی ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے
-
ایران کی طرف سے اسلام آباد دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے-
-
دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں سترہ پاکستانی سیکیورٹی اہلکار مارے گئے: سرفراز بگٹی
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں سترہ سیکیورٹی اہلکار مارے گئے جب کہ ایک سو پیتالیس دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔