-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف پاکستان اور ہندوستان میں مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳پاکستان اور ہندوستان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اور وحشیانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
صیہونی وزیر اعظم پناہگاہ کی جانب فرار ۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹غزہ کے قریب مقبوضہ فلسطین کےعلاقوں میں دھماکے کی آواز سنی جانے کے بعد خطرے کا الارم بجا دیا گیا اور عسقلان میں تقریر کر رہے صیہونی ٹولے کے سرغنہ بنیامین نتن یاہو تقریر چھوڑ کر فورا پناہگاہ جانے پر مجبور ہو گئے۔ صیہونی ٹولے کا دعوا ہے کہ غزہ کی جانب سے ایک راکٹ مقبوضہ فلسطین کی جانب فائر کیا گیا ہے۔
-
سعودی طالب علم ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹امریکی پولیس نے ایک سعودی طالبعلم کو ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸سعودی عرب نے غریب اسلامی ملک یمن کی بیشتر بنیادی تنصیبات اسپتال اور حتی مسجدوں کو بھی منہدم کردیا ہے۔
-
برکینا فاسو میں چرچ پرحملہ 14 ہلاک متعدد زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹مغربی افریقا کے ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ میں ہلاکتوں کے بعد لندن برج بند
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶لندن برج پر چاقو کے حملے کے بعد محکمہ فورنسک کی تحقیقات کی وجہ سے کچھ دنوں کے لئے لندن برج کو بند رکھے جانے کا اعلان ہوا ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فرانس بھی اسرائیل کا ہمنوا
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱فرانس بھی اسرائیل کا ہمنوا بن گیا اوراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی ۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پروحشیانہ بمباری
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲سعودی جنگی طیاروں نے یمن پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ پرحملہ متعدد فنکار زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹سعودی عرب میں ایک چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔