-
لبنان میں دھماکے، 9 افراد شہید 2 ہزار800 زخمی، 200 کی حالت تشویشناک
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱بیروت سمیت لبنان کے مختلف علاقوں میں پیجرڈیوائسز میں دھماکوں کے نتیجے میں 3 ہزار کے قریب افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
بلوچستان: پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ اور مسافر بس کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق 25 زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے اور مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔
-
جنوبی وزیرستان: پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ11 افراد زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔
-
انداز جہاں - پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۲نشرہونے کی تاریخ 04/ 09/ 2024
-
کابل میں زوردار دھماکہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲افغان دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس سے ہونے والے نقصانات کا تعین کیا جارہا ہے۔
-
پاکستان میں دھماکے 5 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲ابھی تک ان دھماکوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
-
پاکستان: فائرنگ اور دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶پاکستان کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فائرنگ اور دھماکے سے 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱پاکستان کے سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہیں۔
-
پاکستان: باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سابق سینیٹر سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 66 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹بورنو اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (سیما) کے مطابق ان حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔