-
کرمان دہشت گردانہ دھماکوں میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی شہادت کی تردید
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴کرمان میں ہونے والے دہشتگرانہ دھماکوں میں اب تک 103 شہید اور 188 زخمی ہوئے ہیں۔
-
نیویارک میں دہشتگردانہ حملہ،3 افراد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳نیویارک پولیس نے روچسٹر میں دہشتگردانہ حملے اور اس میں کم سے کم تین افراد کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ : چھ جاں بحق گیارہ زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱کابل میں کل رات ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی ہے-
-
انداز جہاں - پاکستان میں انتہا پسندی اور دہشت گردی
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۰نشرہونے کی تاریخ 02/ 10/ 2023
-
مستونگ میں ہونے والے واقعات میں کون ملوث ہے، ہمیں پتہ ہے: پاکستانی وزیر داخلہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱پاکستان کے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں کون ملوث ہے۔
-
بلوچستان دھماکے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے خودکش حملے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا۔
-
مستونگ: مسجد کے قریب خودکش دھماکے میں 52 افراد جاں بحق 60 زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔
-
غیر انسانی اور مجرمانہ دہشتگردانہ حملے کا نتیجہ، ذلت کے علاوہ کچھ نہيں نکلے گا: صدر ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز، جمیعت علمائے اسلام کے اجتماع میں دہشت گردانہ بم دھماکے اور دسیوں پاکستانی شہریوں کے مارے جانے پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک پیغام ارسال کر کے اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔
-
شام؛ دمشق کے علاقے زینبیہ میں زور دار دھماکے، 35 افراد شہید و زخمی (ویڈیو)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔