SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • پاکستان، فوج کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار

    پاکستان، فوج کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر دو مخلتف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک اور 4 کو گرفتار کر لیا۔

  • عراق میں داعش دہشت گردوں کا حملہ، متعدد جاں بحق وزخمی

    عراق میں داعش دہشت گردوں کا حملہ، متعدد جاں بحق وزخمی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲

    عراق کے صوبہ صلاح الدین اور دیالی میں داعش دہشت گردوں کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ ان حملوں میں متعدد عراقی سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد امریکی شہریوں کہیں زیادہ : کملا ہیرس

    امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد امریکی شہریوں کہیں زیادہ : کملا ہیرس

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸

    امریکی نائب صدر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد اس ملک کی آبادی سے کہیں زیادہ ہے۔

  • افغانستان کے صوبے تخار میں دھماکہ

    افغانستان کے صوبے تخار میں دھماکہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲

    افغانستان کے صوبے تخار میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک ہو گئے۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2022/07/17

  • بم دھماکے کی دھمکی کے بعد سن فرانسیسکو ایر پورٹ کو خالی کرالیا گیا

    بم دھماکے کی دھمکی کے بعد سن فرانسیسکو ایر پورٹ کو خالی کرالیا گیا

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بم دھماکے کی دھمکی ملنے کے بعد سن فرانسیسکو بین الاقوامی ایر پورٹ کو خالی کرالیا گیا۔

  • پاکستانی فوج کے مغوی لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا قتل کر دیئے گئے

    پاکستانی فوج کے مغوی لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا قتل کر دیئے گئے

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳

    دہشتگردوں نے پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو اغوا کر لینے کے بعد قتل کر دیا ہے۔

  • یورپ سے غاصب صیہونی حکومت کو ایک جھٹکا

    یورپ سے غاصب صیہونی حکومت کو ایک جھٹکا

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    نو مغربی ملکوں نے ایک بیان جاری کر کے چھے فلسطینی تنظیموں کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی اسرائیل کی درخواست کو مسترد کر دیا۔

  • پاکستان میں داعشی دہشت گردوں کی گرفتاری

    پاکستان میں داعشی دہشت گردوں کی گرفتاری

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد گروہ کے دو عناصر کو گرفتار کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • شمالی وزیرستان میں 4 دہشتگرد ہلاک

    شمالی وزیرستان میں 4 دہشتگرد ہلاک

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸

    شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۷ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS