-
امریکا کی تازہ فضائی دہشتگردی - خصوصی رپورٹ
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
بلوچستان میں فائرنگ، 5 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
ایران، خطرناک دہشت گرد گروہ گرفتار
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ایرانی پولیس کے ایک اعلی عہدیدار نے ملک کے جنوب مغربی علاقے میں ایک دہشت گرد ٹیم کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں کم سے کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
مسافرطیارے کا راستہ روکنے پرایران کا سخت احتجاج
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں داعش کا حملہ پسپا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے صوبہ الانبار میں عراقی فوج کی ایک چھاونی پر حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
افغانستان کے دو شہروں سے امریکی دہشتگردوں کا انخلاء
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے دو اضلاع سے امریکی دہشتگرد باہر نکل گئے۔
-
تکفیری دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے 5 دہشت گرد گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴دہشت گردوں کے قبضے سے ہٹ لسٹ اور مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
-
برطانیہ، دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ اب نہیں جڑے گا "اسلامی" لفظ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴جامعۃ الازہر نے ایک بیان جاری کرکے برطانیہ میں دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ "اسلامی" لفظ نہ جوڑے جانے کی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
مصر میں جھڑپ، 18 مسلح افراد ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹مصر میں فوج اور مسلح افراد کے مابین ہونے والے تصادم میں 18 مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔