SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • شام میں قتل عام کا بازار گرم، شامی شہریوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی؟

    شام میں قتل عام کا بازار گرم، شامی شہریوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸

    ابو محمد الجولانی حکومت سے وابستہ عناصر کے ہاتھوں شام میں عام شہریوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام کے حوالے سے عالمی اداروں کی خاموشی ان اداروں کے دوہرے معیار کو ایک بار پھر ثابت کرتی ہے۔

  • بنوں کینٹ پر افغانستان سے لائے ہوئے امریکی اسلحے سے ناکام حملہ کیا گيا: پاکستانی میڈیا

    بنوں کینٹ پر افغانستان سے لائے ہوئے امریکی اسلحے سے ناکام حملہ کیا گيا: پاکستانی میڈیا

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶

    پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ 4 مارچ کو فتنۃ الخوارج نے بنوں کینٹ پر ناکام حملے کے لئے افغانستان سے لایا ہوا امریکی اسلحہ استعمال کیا۔

  • پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں پولیس نے خوارج کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا

    پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں پولیس نے خوارج کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵

    پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں واقع ضلع ڈیرہ غازی خان میں بارڈر چیک پوسٹ پر خارجی دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پولیس نے جوابی کارروائی سے حملہ ناکام بنا دیا ۔

  • پاکستان کے وزیر دفاع کا ملک کے سابق  فوجی جنریلوں پر بڑا الزام!

    پاکستان کے وزیر دفاع کا ملک کے سابق فوجی جنریلوں پر بڑا الزام!

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹

    پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے الزام لگایا ہے کہ جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور بانئ پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو پاکستان میں واپس بسایا ہے۔

  • انداز جہاں: دینی مدارس اور دہشت گردی کے الزامات

    انداز جہاں: دینی مدارس اور دہشت گردی کے الزامات

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/5

  • بنوں چھاؤنی پر حملے ميں ملوث سبھی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے: آئی ایس پی آر

    بنوں چھاؤنی پر حملے ميں ملوث سبھی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے: آئی ایس پی آر

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰

    پاکستانی فوج نے بنوں چھاؤنی پر تازہ دہشت گردانہ حملے ميں ملوث سبھی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • جیش فرقان نے بنوں چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

    جیش فرقان نے بنوں چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰

    دہشت گردوں نے بنوں چھاؤنی میں بارود سے بھری گاڑیاں دھماکے سے اڑادیں جس کے نتیجے میں 5 خواتین اور 4 بچوں سمیت کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے۔

  • تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے

    تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹

    پاکستانی ذرائع نے الزام لگایا ہے کہ افغانستان کے اندر سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ٹل پاراچنار شاہراہ 6 ماہ سے بند، عوام شدید مشکلات سے دوچار، شہریوں کا احتجاجی دھرنا

    ٹل پاراچنار شاہراہ 6 ماہ سے بند، عوام شدید مشکلات سے دوچار، شہریوں کا احتجاجی دھرنا

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹

    ضلع کرم میں تقریبا 6 ماہ سے مین شاہراہ اور آمد و رفت کے دیگر راستے رمضان المبارک میں بھی نہیں کھل سکے۔

  • پاکستان دہشتگردی کی لپیٹ میں

    پاکستان دہشتگردی کی لپیٹ میں

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱

    پاکستان میں ان دنوں دہشتگردی کے یکے بعد دیگرے واقعات رونما ہو رہے ہیں جن میں اب تک سیکڑوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    ۱۴ hours ago
  • اسرائیل کی کارروائی عالمی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؛ انروا
  • حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
  • ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
  • ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS