SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/02

  • سیستان و بلوچستان میں 4 دہشت گرد مارے گئے

    سیستان و بلوچستان میں 4 دہشت گرد مارے گئے

    Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ بیرونی انٹیلی جینس ایجنسیوں سے وابستہ نسل پرست علیحدگي پسند گروپ سہاب کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • شام میں دہشت گردانہ حملوں کا لبنان میں اسرائیل کی شکست سے براہ راست تعلق ہے: ایرانی سفیر

    شام میں دہشت گردانہ حملوں کا لبنان میں اسرائیل کی شکست سے براہ راست تعلق ہے: ایرانی سفیر

    Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶

    شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تحریر الشام گروپ کی جانب سے شام میں دہشت گردانہ حملوں کے آغاز کا لبنان میں صیہونی حکومت کی شکست سے براہ راست تعلق ہے۔

  • شام؛ حلب اور ادلب میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے، دسیوں دہشتگرد ہلاک+ ویڈیو

    شام؛ حلب اور ادلب میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے، دسیوں دہشتگرد ہلاک+ ویڈیو

    Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰

    شام کی مسلح افواج نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے انہیں شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • پاکستان: ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری

    پاکستان: ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری

    Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷

    پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

  • شامی دہشت گردوں کی صرف مغرب ہی نہيں، کچھ علاقائی ممالک بھی حمایت کر رہے ہيں ، ایرانی سفیر کا انکشاف

    شامی دہشت گردوں کی صرف مغرب ہی نہيں، کچھ علاقائی ممالک بھی حمایت کر رہے ہيں ، ایرانی سفیر کا انکشاف

    Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵

    شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دہشت گرد گروہوں کی حمایت میں خطے کے بعض ممالک کے تباہ کن کردار پر افسوس کا اظہار کیا کیونکہ سے جنگ و خونریزی ہو رہی اور علاقائی امن و سلامتی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

  • سابق صیہونی وزیر:میں اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، ہم نے شمالی غزہ میں جنگی جرم کیا ہے

    سابق صیہونی وزیر:میں اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، ہم نے شمالی غزہ میں جنگی جرم کیا ہے

    Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ اس حکومت کی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

  • شام میں دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی انجام دینے کے لئے فوج تیار، روسی اور شامی جنگی طیاروں کی دہشت گرد عناصر پر زبردست بمباری

    شام میں دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی انجام دینے کے لئے فوج تیار، روسی اور شامی جنگی طیاروں کی دہشت گرد عناصر پر زبردست بمباری

    Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶

    شامی فوج نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ حلب میں دہشت گردوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے اور شامی مسلح افواج اس شہر سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے جوابی حملے کی تیاری کر رہی ہیں۔

  • لبنان میں ایرانی سفیر: حلب میں ماضی کے واقعات کا اعادہ نہيں ہوگا / ایران، روس اور دمشق کا متحدہ محاذ

    لبنان میں ایرانی سفیر: حلب میں ماضی کے واقعات کا اعادہ نہيں ہوگا / ایران، روس اور دمشق کا متحدہ محاذ

    Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷

     لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد یہ سمجھتے ہیں کہ وہ حلب میں 90 کی دہائی کے واقعات کو دہرا سکتے ہیں تو وہ غلط ہیں ۔

  • شام میں نیا فتنہ، دہشت گرد حلب اور ادلب میں شدید جھڑپیں

    شام میں نیا فتنہ، دہشت گرد حلب اور ادلب میں شدید جھڑپیں

    Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۲

    شام کے شہر حلب میں  تحریر الشام کے دہشت گردوں  اور شامی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران کچھ ذرائع ابلاع نے اطلاع دی ہے کہ حلب کے کچھ علاقوں میں تحریر الشام کے دہشت گرد داخل ہو گئے ہيں۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، چودہ دہشت گرد ہلاک
    پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، چودہ دہشت گرد ہلاک
    ۵۷ minutes ago
  • حکومت نے اے آئی سمٹ کو تشہیری مہم بنا دیا: راہل گاندھی
  • مغربی پابندیاں ایران اور روس کی اسٹریٹجک شراکت داری کمزور نہ کر سکیں : ڈاکٹر علی لاریجانی
  • ایران کے ساتھ بات چیت بعض معاملات میں اچھی رہی: امریکی نائب صدر
  • ایران اور روس کے درمیان تعاون کی دستاویز اور مفاہمت کی 4 یادداشتوں پر دستخط
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS