-
خیبرپختونخوا میں پولیس وین پر خودکش حملہ اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 12 افراد ہلاک
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں پولیس وین پر خودکش حملہ ہوا جبکہ سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
-
مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مالاکنڈ میں بائیزئی کے علاقے شاہکوٹ میں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری ضاحیہ میں بڑے پیمانے پر تباہی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے اندھا دھند حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
انداز جہاں : پاکستان میں دہشت گردی اور اس کے اسباب
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2024
-
شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران نے کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی دہشتگردوں کی شدید بمباری، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کی اندھا دھند بمباری میں مزید ایک سو ساٹھ سے زائد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
ریلوے اسٹیشن پر خودکش حملہ سنگین سیکیورٹی لیپس، کالعدم تنظیم ملوث
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دھماکے کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور 56 سے زائد زخمی ہوئے۔
-
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کی مذمت، ایمرجنسی نافذ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
-
خیبرپختونخوا: بم دھماکے اور مارٹر حملے میں 19 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان اپر اور ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں 3 حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔