SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • زاہدان؛ یوں کام تمام ہوا دہشتگردوں کا (ویڈیو)

    زاہدان؛ یوں کام تمام ہوا دہشتگردوں کا (ویڈیو)

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں گزشتہ روز 4 دہشتگردوں نے تھانہ نمبر 16 پر حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز کے ساتھ انکا مقابلہ شروع ہو گیا۔ پولیس کے آپریشن میں چاروں دہشتگرد ڈھیر ہو گئے جبکہ دو پولیس اہلکاروں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔

  • عمران خان سے تفتیش کا عمل شروع

    عمران خان سے تفتیش کا عمل شروع

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶

    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے ڈی آئی جی آفس میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔

  • زاہدان کے دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے دعویداروں کی ڈرامائی خاموشی

    زاہدان کے دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے دعویداروں کی ڈرامائی خاموشی

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷

    ایران کے ادارۂ انسانی حقوق کے سربراہ نے زاہدان کے دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے دعویداروں کی ڈرامائی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • زاہدان کی پولیس چوکی پر دہشتگردانہ حملہ، پاکستان نے کی مذمت

    زاہدان کی پولیس چوکی پر دہشتگردانہ حملہ، پاکستان نے کی مذمت

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳

    پاکستان نے ایران کے جنوبی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں ایک پولیس چوکی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • زاہدان میں ایسے ہوا تھا دہشت گردانہ حملہ+ حالات کنٹرول میں+ ویڈیوز

    زاہدان میں ایسے ہوا تھا دہشت گردانہ حملہ+ حالات کنٹرول میں+ ویڈیوز

    Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸

    آج صبح 7 بجکر 15 منٹ پر 4 دہشتگردوں نے تھانے پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا، انہوں نے کہا کہ حملہ خودکش نہیں تھا ۔

  • زاہدان تھانے پر حملہ کرنے والے تمام دہشتگرد ہلاک

    زاہدان تھانے پر حملہ کرنے والے تمام دہشتگرد ہلاک

    Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲

    زاہدان کے تھانے پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد حالات معمول پر آ گئے۔

  • شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے مجرم اپنے انجام کو پہنچے

    شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے مجرم اپنے انجام کو پہنچے

    Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳

    شیراز میں واقع حضرت شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ حملے کے 2 مجرموں کو آج صبح سزائے موت دے دی گئی ۔

  • پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار

    پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار

    Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴

    سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔

  • دہشت گردی علاقے اور پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ  ہے: ہندوستانی وزیراعظم

    دہشت گردی علاقے اور پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے: ہندوستانی وزیراعظم

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸

    ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں ۔

  • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، میجر اور سپاہی جاں بحق

    بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، میجر اور سپاہی جاں بحق

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲

    یہ واقعہ ضلع شیرانی میں تین چوکیوں پر بیک وقت حملوں میں چار سکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS