-
بلوچستان: فوجی آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران 6 دہشت مارے گئے اور 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں مارشل لا لگنے کی افواہیں دم توڑ گئیں
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳پاکستان میں مارشل لا لگنے کی افواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب اس ملک کی فوج کی جانب سے اس حوالے سے بیان سامنے آیا۔
-
مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
ڈالر کے بغیر تجارت، ایران اور پاکستان کے پارلیمانی حکام کی بات چیت کا محور
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ اور پاکستانی سینیٹ کے دفاعی امور کے کمیشن کے سربراہ کے درمیان مذاکرات ہوئے جن کا محور تجارت میں ڈالر کے کردار کو ختم کرنا، یکطرفہ سوچ کے خلاف اتحاد اور باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کو حاصل کرنے کے لیے مشرق کی طرف دیکھنا تھا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ تعاون، ایران کی بنیادی پالیسی
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵ایران اپنی اصولی پالیسی کے پیش نظر، شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ مذاکرات اور تعاون کا سلسلہ برقرار رکھے ہوئے ہے۔
-
سابق امریکی صدر جان ایف کینڈی کے قتل میں امریکی سی آئی اے ملوث
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲امریکہ کے نامزد صدارتی امیدوار نے امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینڈی کے قتل میں امریکی سی آئی اے کے ملوث ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایرانی ٹرکوں کو نشانہ بنانے والا دہشت گرد، پاکستان میں ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایرانی ٹرکوں پر حملے کرنے والا دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔
-
ایران؛ سی آئی اے اور موساد کے جاسوس اور دہشتگرد گروہ کے سرغنہ کو پھانسی دیدی گئی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳ایران میں دہشتگردی کے متعدد واقعات کے اصل ذمہ دار، سی آئی اے اور موساد کے جاسوس دہشتگرد سرغنہ حبیب فرج الله چعب کو پھانسی دیدی گئی ۔
-
برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کا واقعہ دہشتگردی نہیں ہے: برطانوی پولیس
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے تیز رفتار گاڑی ٹکرا گئی
-
امریکی فوجی عراق سے فوجی سازوسامان شام لے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰امریکی فوج کے ایک قافلے کے ذریعے فوجی سازوسامان اور گولہ بارود عراق سے شام منتقل کیا گیا ہے۔