-
یمن: الصراری میں سعودی ایجنٹوں کی جارحیت، بیس افراد قتل
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ الصراری کے علاقے میں سعودی ایجنٹوں کی جارحیت اور ظلم دشمن کے ساتھ مقابلے میں ہتھیار کی اہمیت کو ثابت کرتا ہے۔
-
ڈھاکہ: پولیس کے آپریشن میں نو مشتبہ دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹بنگلہ دیش کےدارالحکومت ڈھاکہ میں پولیس نے ایک مسلح تصادم کے دوران کم سے کم نومبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان: پشاور میں دسیوں دہشت گرد گرفتار
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کے حال ہی میں قتل کے بعد اس صوبے میں دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اختلافات میں شدت
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷شام کی قانونی حکومت کے خلاف برسر پیکار دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
-
شام: فوج کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی صوبے حلب کے مزید علاقوں کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
کابل میں ایک دہشت گرد عورت ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ایک کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد عورت کو دہشت گردانہ کارروائی انجام دینے سے پہلے ہی ہلاک کر دیا.
-
ایران: تخریب کاری کی کوشش ناکام، دہشت گرد پکڑے گئے
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں سیکورٹی فورس نے بروقت کارروائی کر کے ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
حلب کے محاصرے کی تکمیل کا مطلب دہشت گردوں کا خاتمہ ہے: فیصل مقداد
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ حلب کا محاصرہ مکمل ہونے کا مطلب یہ ہے کہ جلد ہی دہشت گردوں کا صفایا ہو جائے گا
-
حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے میزائلی حملے اور مختلف علاقوں میں شامی فوج کی کارروائیاں
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۶شمالی شام میں واقع حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے میزائلی حملوں میں کئی عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں-
-
شام: درعا پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶شامی فوج نے جنوبی شہر درعا پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا ہے۔