-
شام میں بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶شام کی فوج نے ملک کے جنوب اور مشرق میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے انہیں بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
منافقین کے اجتماع میں الفیصل کی شرکت نا سمجھی کی علامت ہے: ظریف
Jul ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے سابق انٹلی جنس سربراہ کی، دہشت گرد گروہ منافقین کے اجتماع میں شرکت کو اس قسم کےافراد کی نا اہلی اور نا سمجھی سے تعبیر کیا ہے-
-
منافقین خلق کے سرغنہ مسعود رجوی کی موت
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۴سعودی شہزادہ اور انٹلی جنس کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے دہشت گرد گروہ منافقین کے سرغنہ مسعود رجوی کی موت کی خبر دی ہے-
-
شمالی شام کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے
Jul ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۸شام کے شمال اور شمال مغرب میں رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے راکٹ اور مارٹر حملوں میں کئی عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے بعض ارکان کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰شام نے دہشت گرد گروہوں کے لئے سلامتی کونسل کے بعض ارکان کی حمایت پر شدید تنقید کی ہے۔
-
شمالی سینا میں چھے مصری فوجی ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳مصر کے علاقے شمالی سینا میں مصری فوجیوں اور مسلح افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چھے مصری فوجی ہلاک ہو گئے جن میں دو فوجی افسر بھی شامل ہیں۔
-
دہشت گردوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹیں گے:بریگیڈیئر جنرل پاکپور
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کے سرحدی علاقوں میں مسلح گروہوں اور دہشت گردوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔
-
شام: حلب کے جنوب میں اجناد الشام دہشت گرد گروہ کے فوجی کمانڈر کی ہلاکت
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲شام میں دہشت گرد گروہوں نے حلب کے جنوبی مضافات میں اجناد الشام دہشت گرد گروہ کے فوجی کمانڈر سمیر شرتح کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
لیبیا: برطانیہ کے بیس شہری دہشت گرد گروہوں کے رکن
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۵برطانیہ کے کم از کم بیس شہری لیبیا میں دہشت گرد گروہوں کے رکن ہیں۔
-
پاکستان: کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۴پاکستان کی فوج نے کراچی شہر میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن کی خبر دی ہے۔